نوری قلم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ قلم جس سے بحکم الٰہی قیامت تک ہونے والے تمام امور لوح محفوظ پر لکھ دیے گئے، قلم اعلٰی، نور کا قلم، قلم قدرت نیز وہ قلم جس کا طول نوری فاصلے کے برابر ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ قلم جس سے بحکم الٰہی قیامت تک ہونے والے تمام امور لوح محفوظ پر لکھ دیے گئے، قلم اعلٰی، نور کا قلم، قلم قدرت نیز وہ قلم جس کا طول نوری فاصلے کے برابر ہے۔